Home / اہم خبریں / اگر آپ کے پاس یہ ایک روپے کا سکہ ہے تو آپ ابھی کروڑ پتی بن سکتےہیں ، مگر کیسے ؟بڑا اعلان کردیاگیا

اگر آپ کے پاس یہ ایک روپے کا سکہ ہے تو آپ ابھی کروڑ پتی بن سکتےہیں ، مگر کیسے ؟بڑا اعلان کردیاگیا

Sharing is caring!

بھارت کے لوگوں کے لئے خوشخبری، ایک روپے کا قدیم سکّہ رکھنے والے اسے بیچ کر لکھ پتی بن سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں قدیم سکّوں اور نوٹوں کی نیلامی کرنے والی ویب سائٹ نے بڑا اعلان کر دیا، اب جس شخص کے پاس ایک روپے کا سِلور سکّہ ہے وہ اسے بیچ کر لاکھوں

کما سکتا ہے۔ویب سائٹ نے پرانی اشیا اور کرنسی جمع کرنے کے شوقین افراد کے لئے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر اُن کے پاس 19 ویں صدی کا ایک روپے والا سلورسکہ ہے تو وہ اس کے عوض پانچ لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ویب سائٹ کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ جن افراد کہ

پاس یہ سکّہ موجود ہے وہ اس کی تصویر ویب سائٹ پرشیئر کریں پھر اُس سکت کی بولی لگائی جائے گی، اور جو شخص زیادہ پیسے لگائے گا وہ اس سکے کا ملک بن جائے گا۔تاہم سکے کا مالک شخص اپنی من مرضی کی قیمت پر اس ایک روپے کے سکے کو فروخت کر سکتا ہے

اور ایک ہی دن میں لکھ پتی بن سکتا ہے۔یاد رہے کہ مذکورہ سکہ 1916 میں استعمال کیا جاتا تھا اور یہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ہی عوام کے پاس موجود ہو سکتا ہے، تاہم جو شخص بھی چاہے اس سکے کو انڈیا مارٹ ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر اسے اپ لوٹ کر کے فروخت کر سکتا ہے۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *