Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: انداز نرالا۔۔۔۔۔!! مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا اسٹائل کاپی کرلیا، سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

بریکنگ نیوز: انداز نرالا۔۔۔۔۔!! مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا اسٹائل کاپی کرلیا، سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

Sharing is caring!

ملتان (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ لاڈو رانی نے عمران خان کا اسٹائل کاپی کیا ہے۔

ملتان میں پی ڈی ایم کی جانب سے ایک بڑا جلسہ کیا گیا جس میں آصفہ بھٹو زرداری پاکستان پی پی پی کی نمائندگی کی تو ادھر ہی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کی تھی۔پی ٹی ایم جلسے کے بعد سوشل میڈا پر سیاسی رہنماؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ ان میں مریم نواز کی تصاویر پر زیر غور رہیں۔ جس میں وہ ملتان پہنچیں اور عوام کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی نظر آئیں۔سوشل میڈیا پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا رہا رہاے جس میں ایک تصویر وزیر اعظم عمران خان کی بھی اور کہا جارہا ہے کہ مریم نواز نے کپتان کا اسٹائل کاپی کیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *