Home / پاکستان / دانیال عزیز کے حوالے سے تشویشناک خبر! دعاؤں کی اپیل

دانیال عزیز کے حوالے سے تشویشناک خبر! دعاؤں کی اپیل

Sharing is caring!

شکرگڑھ (نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو کورونا کی معمولی علامات محسوس ہوئیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ اہلخانہ کی جانب سے دعاؤں کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔

دانیال عزیز مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں وزیر مملکت بھی رہ چکے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وباکورونا سے ملک کی دیگر سیاسی شخصیات بھی متاثر ہوئی ہیں اور وزیراعظم عمران خان بھی ان دنوں قرنطینہ میں ہیں،پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے بعد مثبت کیسز کی شرح 10 سے تجاوز کرگئی ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *