Home / پاکستان / آرمی چیف کا لاجسٹک ورکشاپس کا دورہ، گاڑیوں کی اپ گریڈیشن، ہیلی کاپٹرزکی اوورہالنگ پربریفنگ

آرمی چیف کا لاجسٹک ورکشاپس کا دورہ، گاڑیوں کی اپ گریڈیشن، ہیلی کاپٹرزکی اوورہالنگ پربریفنگ

Sharing is caring!

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں پاک فوج کی مختلف لاجسٹک ورکشاپس کا دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک ورکشاپس کادورہ کیا اور فوجی آلات سےمتعلق ورکشاپس کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نےآرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف کوگاڑیوں کی اپ گریڈیشن پربریفنگ دی گئی۔ انہیں ایوی ایشن اثاثوں اور سٹورزکی دیکھ بھال سےبھی آگاہ کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ورکشاپس میں ہوابازی سےمتعلق مختلف ہیلی کاپٹرزکی اوورہالنگ پربھی بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نےورکشاپس کی کارکردگی کوسراہا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *