Home / پاکستان / کم ظرفی اور جھوٹے پن کی انتہا۔۔۔۔!! بڑے اتحادی نے حکومت کو ہٹانے کا اعلان کر دیا

کم ظرفی اور جھوٹے پن کی انتہا۔۔۔۔!! بڑے اتحادی نے حکومت کو ہٹانے کا اعلان کر دیا

Sharing is caring!

ملتان (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سرپراہ اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے اندر ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزت تار تار جبکہ نوجوانوں کا مرڈر عام ہو رہا ہے۔

ہم چُپ رہ کر اس قوم کے مجرم نہیں بن سکتے، ووٹ کو عزت دلوائیں گے، حکمرانوں کو اب گھر جانا پڑے گا۔نجی ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے کہ اختر مینگل نے کہا ہم کو گالی دی گئی تو جواب گالی سے نہیں ۔۔۔۔ سے دیں گے۔حکمرانوں نے ملتان اسٹیڈیم کے اندر جلسہ کی اجازت نہ دے کر کم ظرفی اور چھوٹے پن کی انتہا کی ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *