Home / شوبز / لائسنس کی تجدید کے لیے آنے والی صبا قمر کے ساتھ ٹریفک حکام نے کیا حرکتیں شروع کر دیں ؟ سی ٹی او خاموش تماشائی

لائسنس کی تجدید کے لیے آنے والی صبا قمر کے ساتھ ٹریفک حکام نے کیا حرکتیں شروع کر دیں ؟ سی ٹی او خاموش تماشائی

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک )ٹریفک حکام کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرتےہوئے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروانے آنے والی اداکارہ صبا قمر کےساتھ سیلفیاں بنواتےرہے۔

سلفیاں سامنے آنے کے باوجود اب تک ٹریفک اہلکاروں کے خلاف سی ٹی او لاہور کی جانب سے کوئی ایکشن نہ لیا گیا ہے۔عملے کے مس کنڈیکٹ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر سی ٹی او لاہور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ سیلیبریٹز کو معمول کے مطابق ڈیل کرنے کی بجائے تصویریں اور ویڈیوز بنا کر وقت کا ضیاع سرکاری اہلکاروں کا معمول بن گیا ہے۔

اداکارہ صبا قمر اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے آئیں تو عملہ فرمائشی ویڈیو بنواتا رہا، ویڈیو میں بولنے والے جملے بتاتے رہے ۔اس موقع پر نہ تو ٹریفک اہلکاروں نے ماسک پہنا ہوا تھا اور نہ ہی صبا قمر کو ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *