Home / Uncategorized / گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔!!!حالات کب تک معمول پر آنے کا امکان ہے؟ بل گیٹس نے بڑی خوشخبری سنا دی

گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔!!!حالات کب تک معمول پر آنے کا امکان ہے؟ بل گیٹس نے بڑی خوشخبری سنا دی

Sharing is caring!

کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا جو تیار ہو چکی ہے مگر یہ سوال اب بھی ہر ذہن میں کلبلا رہا ہے کہ دنیا آخر کب اس موذی وباءسے پہلے کے معمول پر آئے گی؟ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اس سوال کاممکنہ جواب دے دیا ہے۔ پولینڈ کے اخبار گزیٹا ویبورکزا کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا کو 2022ءکے آخر تک معمول پر آ جانا چاہیے۔

بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ”کورونا وائرس کی وباءایک ناقابل یقین المیہ ہے جسے آئندہ سال کے آخر تک ختم ہو جانا چاہیے اور دنیا واپس اس وباءسے پہلے کے معمول پر چلی جانی چاہیے۔“ رپورٹ کے مطابق سالہا سال تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملنڈا گیٹس نے کورونا وائرس کی وباءکے خلاف عالمی جنگ میں 1ارب 75کروڑ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کی ہے۔ یہ رقم انہوں نے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کے ذریعے عطیہ کی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *