Home / پاکستان / ’’ بیٹا ہو تو نواز شریف جیسا ،بیٹی ہو تو مریم جیسی ‘‘ ٹوئٹر صارف کا پیغام، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں، کیا قدم اُٹھا لیا؟

’’ بیٹا ہو تو نواز شریف جیسا ،بیٹی ہو تو مریم جیسی ‘‘ ٹوئٹر صارف کا پیغام، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں، کیا قدم اُٹھا لیا؟

Sharing is caring!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مریم نواز کو ٹویٹر صارف کا پیغام بھا گیا، اپنے ٹیوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے بڑا پیغام بھی جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کل پی ڈی ایم نے ملتان میں پاور شو کا مظاہرہ کیا، حکومتی کی تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اپوزیشن جماعتیں ملتان کا سیاسی پنڈال سجانے میں کامیاب ہوگئیں، کل کی مریم نواز کی باتیں سُن کر ایک ٹوئٹر صارف میدان میں آیا اور اس نے ٹویٹ کیا کہ ’’بیٹا ہو تو میاں نواز شریف جیسا بیٹی ہو تو مریم نواز جیسی ‘‘۔

مریم نواز کو صارف کا یہ پیغام اس قد پسند آیا کہ انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسے شیئر کیا اور ساتھ ہی پیغام جاری کیا کہ ’’ جو آپ نے کہا وہ مجھے بہت اچھا لگا ‘‘۔ مریم نواز کی جانب سے ساتھ دل اور ہاتھ جوڑنے کے ایمو جیز کا استعمال بھی کیا گیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *