Home / پاکستان / حکومت کا بڑا دفیصلہ! سندھ میں پھر مزارات اور درگاہیں بند کر دی گئیں ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

حکومت کا بڑا دفیصلہ! سندھ میں پھر مزارات اور درگاہیں بند کر دی گئیں ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

Sharing is caring!

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے باعث سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا جس میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مزارات،درگاہیں کل 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہیں گی۔خیال رہے کہ 4 روز قبل ہی محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں تمام مزارات کو دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا تاہم کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر دوبارہ درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *