Home / بزنس / آئندہ 10 روز کیلئے ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دے دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

آئندہ 10 روز کیلئے ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دے دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ 10 روز کے لیے ریسٹورنٹس کھلے رہیں گے جب کہ آوَٹ ڈور ڈائننگ کی بھی اجازت ہو گی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد،ہوٹل ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *