Home / پاکستان / PCB نے بابر اعظم کو بڑا سرپرائز دے دیا

PCB نے بابر اعظم کو بڑا سرپرائز دے دیا

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بابر اعظم جو چاہتے تھے وہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے طویل مدت کے لیے کپتانی ملنے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کیا ہے کہ جب تک وہ اور احسان مانی عہدوں پر موجود ہیں تب تک بابر اعظم ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہیں گے، وہ ایک بہترین بیٹسمین کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی مضبوط کھلاڑی ہیں۔

وسیم خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم خود بھی یہی چاہتے ہیں کہ انہیں تینوں فارمیٹس کی ذمہ داریاں مل جائیں اس لیے ان کا مستقبل بہت روشن ہے، اظہر علی نے جتنا وقت گزارنا تھا گزار لیا اب ہم چاہتے ہیں کہ بابر اعظم کو ہی کپتانی دی جائے اور انکے پاس ہی رہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *