راولپنڈی (ویب ڈیسک)سعودی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور دستہ ’ ایسز میٹ 2021 ‘ عسکری مشق کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ، امریکہ اور سعودی عرب کے فضائیہ کے دستے کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گے جبکہ مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
Contingent of Royal Saudi Air Force arrived at an operational airbase of PAF to participate in 2week long air exercise “ACES Meet 2021”.
PAF, RSAF and USAF will be participating in the exercise, while Bahrain, Egypt and Jordan air forces are invited as observers. pic.twitter.com/pZnALU9aF7— Javeria Siddique (@javerias) March 27, 2021