Home / پاکستان / پاکستان میں کورونا سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع، یہ کن لوگوں کو دیے جائیں گے؟ جانیے

پاکستان میں کورونا سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع، یہ کن لوگوں کو دیے جائیں گے؟ جانیے

Sharing is caring!

کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔

کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس نادرا کی جانب سے وزارت قومی صحت کے تعاون سے ان لوگوں کو جاری کیے جائیں گے جنہوں نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہیں۔ ڈی جی نادرا سندھ میر عجم خان درانی کے مطابق کراچی میں نادرا کے تینوں میگا سنٹرز (ڈیفنس، نارتھ ناظم آباد، سیمنز) پر سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔ میگا سنٹرز سے 100 روپے کی ادائیگی کے بعد ٹوکن کے ذریعے سرٹیفکیٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *