Home / معلومات / طلاقوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں کتنی فیملیز ٹوٹ گئیں؟ پریشان کن انکشاف

طلاقوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں کتنی فیملیز ٹوٹ گئیں؟ پریشان کن انکشاف

Sharing is caring!

ریاض (ویب ڈیسک) ایک سال کے دوران سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح رجسٹر ہوئے، اسی عرصے میں 57 ہزار طلاقیں بھی ہوئیں ، ریاست میں گزشتہ برس سب سے زیادہ شادیاں اگست کے مہینے میں ہوئیں، نکاح سب سے زیادہ نکاح الجوف میں رجسٹررڈ ہوئے اور سب سے زیادہ طلاقیں بھی اسی ریجن میں ہوئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے دوران نکاح کی شرح آٹھ اعشاریہ نو فیصد بڑھی تاہم اس دوران طلاقوں کی شرح میں بھی 12 اعشاریہ 7 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 2020 میں سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح نامے رجسٹر ہوئے، اور یہ شرح 2019 کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ نو فیصد زیادہ ہے، جب کہ 2019 کے مقابلے میں 2020 کے دوران طلاقوں میں 12 اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور اس دوران 57 ہزار سے زیادہ طلاق نامے جاری ہوئے۔محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ علیحدگیوں میں حدود شمالیہ ریجن دوسرے، حائل تیسرے، ریاض چوتھے اور مکہ مکرمہ ریجن پانچویں نمبر پر رہا۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *