Home / Uncategorized / وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ،چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کہاں پہنچ گئے؟ جانیں

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ،چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کہاں پہنچ گئے؟ جانیں

Sharing is caring!

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے خود کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالت نے آئندہ سماعت تک چیئرپرسن ایچ ای سی کا عہدہ خالی رکھنے کا حکم دے دیا ۔ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔طارق بنوری کو دو ہزار اٹھارہ میں چار سال کے لیے تعینات کیا گیا،

مگر مدت پوری کرنے سے پہلے ہٹا کر چیئرپرسن کی مدت دو سال مقرر کر دی گئی تھی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *