Home / پاکستان / زندگی کو انجوائے کرنے کا سلسلہ جاری وساری : بختاور بھٹو اور انکے شوہر محمود چوہدری اس وقت کس ملک میں ہیں ؟ ویڈیو سامنے آگئی

زندگی کو انجوائے کرنے کا سلسلہ جاری وساری : بختاور بھٹو اور انکے شوہر محمود چوہدری اس وقت کس ملک میں ہیں ؟ ویڈیو سامنے آگئی

Sharing is caring!

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی اپنے شوہر محمود چوہدری کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کیں۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوریز میں ایک بوم رینگ ویڈیو

بھی شیئر کی جس میں بختاور بھٹو کے ساتھ اُن کے شوہر محمود چوہدری بھی ہیں۔بوم رینگ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور بھٹو اور محمود چوہدری دبئی کی ایک آرٹ نمائش میں موجود ہیں۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک بھی پہنا ہوا ہے۔دوسری جانب محمود چوہدری نے بھی اپنی اسٹوری میں یہ بوم رینگ ویڈیو شیئر کی۔واضح رہے کہ رواں سال کی اوائل میں بختاور بھٹو اور محمود چوہدری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *