Home / کھیل / جوانی پھر نہیں آنی اور جوانی ابھی گئی ہی نہیں ۔۔۔۔!!! نامور کرکٹرز کی تصویر پر انوکھی مگر دلچسپ بحث چھڑ گئی

جوانی پھر نہیں آنی اور جوانی ابھی گئی ہی نہیں ۔۔۔۔!!! نامور کرکٹرز کی تصویر پر انوکھی مگر دلچسپ بحث چھڑ گئی

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر فعال پاکستان کے سابق کرکٹرز آج کل اپنی کرکٹ کی پرانی یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں سہیل تنویر نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ ایک تصویر جاری کی، سہیل تنویر کے ہمراہ شاہد آفریدی، شعیب اختر اور عمر گل بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

سہیل تنویر کی جانب سے جاری تصویر میں عمر گل نے ردعمل ازراہِ مذاق کہا کہ ’جوانی پھر نہیں آنی۔‘سہیل تنویر نے بھی عمر گل کے مذاق کا جواب مذاق کا سہارا لیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ’ابھی جوانی گئی ہی نہیں ۔‘مداح اس تصویر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اتنا سارا ٹیلنٹ ایک ہی تصویر میں سمایا ہوا ہے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *