Home / پاکستان / وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

Sharing is caring!

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنا ئے جانے کا امکان،حماد اظہر کو عارضی بنیادوں پر یہ عہدہ سونپا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاشی ٹیم میں توسیع کے سلسلے میں شوکت ترین کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔اقتصادی و معاشی امور پر عبور رکھنے والے

شوکت ترین کی شمولیت تکنیکی اور عدالتی معاملات کے ساتھ ساتھ معیشت کی باریکیوں میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں بھی وزیرخزانہ رہ چکے ہیں اور معیشت کے حوالے سے خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی ماہرانہ رائے اور تجربے کو بروئیکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *