Home / پاکستان / سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کی کمی کر دی گئی ؟ جانئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کی کمی کر دی گئی ؟ جانئے

Sharing is caring!

کراچی (ویب ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی کی گئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ دو ہزار 900روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں

دو ہزار 401 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد یہ 88 ہزار 220 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 42 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 1685ڈالر ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *