لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں آٹے،گھی، کوکنگ آئل و اشیا ے خورو نوش پرسبسڈی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عبدالعلیم خا ن کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت آٹے کے فی تھیلے پر صارف کو 150روپے کی سبسڈی د ےگی اور10کلو آٹے کاتھیلارمضان بازاروں میں 375روپے میں دستیاب ہوگا۔صوبائی حکومت 1800روپے من کی گندم فلورملز کو 1300روپے فی من میں دیگی جبکہ200روپے اضافی لاگت کے بعد مجموعی سبسڈی 700روپے فی من تک ہوگی۔
Home / پاکستان / انتہائی مشکل گھڑی میں حکومت کا پاکستانیوں کے لینے شاندار اعلان ۔۔۔ رمضان میں آٹے،گھی اور اشیا ئے خورو نوش پر بڑی سبسڈی دینے کا فیصلہ
Check Also
25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work
The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …