Home / پاکستان / جعلی دستاویزات پر 165 افراد کی ضمانتیں کروانے والا ملزم گرفتار، ملزم یہ کام کیسے کرتا تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

جعلی دستاویزات پر 165 افراد کی ضمانتیں کروانے والا ملزم گرفتار، ملزم یہ کام کیسے کرتا تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جعلی و فرضی ضمانتی مچلکے جمع کرواکر ملزمان کی ضمانت کروانے شخص کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کے مطابق بابر نامی ملزم نے مختلف عدالتوں میں 165 جعلی وفرضی مچلکے جمع کروائے۔ٹاوٹ بابر حسین کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی

میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ملزم بابر حیسن کے قبضہ سے جعلی اور فرضی مچلکے بھی برآمد ہوئے ہیں۔سول لائنز ڈویژن پولیس نے ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ٹاوٹوں کو گرفتار کیا گیا۔عدالت عالیہ میں انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *