کراچی (ویب ڈیسک) این اے 249 ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، الیکشن ٹربیونل نے مفتاح اسماعیل کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا ، واضح رہے کہ مفتاح اسماعیل کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ سنایا ہے ۔
یاد رہے کہ فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) نے مفتاح اسماعیل کو میدان میں اتار رکھا ہے ۔