Home / Uncategorized / ’’القدس کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔۔۔‘‘ ترک صدر طیب ایردوان نے بڑا اعلان کردیا، بڑے بڑوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

’’القدس کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔۔۔‘‘ ترک صدر طیب ایردوان نے بڑا اعلان کردیا، بڑے بڑوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Sharing is caring!

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ القدس کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

القدس کے لیے جان و مال کی قربانی امت مسلمہ کے لیے شرف کی بات ہے۔صدر رجب طیب ایردوان سے مسجد اقصی کے امام و خطيب شيخ عكرمة صبري کی ملاقات ہوئی۔صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا بحران اور خطے کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *