Home / پاکستان / حالات مزید خراب ۔۔۔۔سکولز کتنے د ن مزید بند رکھنے کا عندیہ دے دیا گیا؟ جانیے

حالات مزید خراب ۔۔۔۔سکولز کتنے د ن مزید بند رکھنے کا عندیہ دے دیا گیا؟ جانیے

Sharing is caring!

کرونا وباء کی تیسری لہرپاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلتی جارہی ہے ۔ موجود صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ میں کروناٹاسک فورس نے 15 دن کے لیے اسکولز کو بند کرنے کی سفارش کر دی ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابقسندھ کورونا ٹاسک فورس نے یہ سفارش صوبائی حکومت کو دی ہے۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ صوبائی وزیر تعلیم اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں۔ذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وہ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ وزیر تعلیم پر چھوڑتے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم خود فیصلہ کریں کہ کس علاقے، ضلع اور شہر میں اسکولوں کو بند کرنا ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *