Home / پاکستان / کورونا وائرس سےخوفزدہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری!!!حکومت کا کورونا ویکیسن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ،زبردست اقدام

کورونا وائرس سےخوفزدہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری!!!حکومت کا کورونا ویکیسن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ،زبردست اقدام

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں کورونا وبا کی تباہ کاریوں کے بعد کورونا ویکسین کی فراہمی کے حوالے سے امید افزا خبرسامنے آئی ہے ۔پارلیمانی سیکرٹری صحت داکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین پبلک سیکٹر میں میں فری آف کاسٹ فراہم کی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے 2021کے اوائل تک کورونا ویکسین کو عوام تک پہنچا دیا جائے گا۔ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ شروع میں ایک لیبارٹری تھی مگر اب 150لیبارٹریز موجود ہیں ۔اس کے علاوہ بیڈز اور ویںٹی لیٹرز کی تعداد بھی بڑھائی گئی تھی ۔ملک بھر میں 2500 آکسیجن بیڈز کا بھی اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین بن رہی ہیں ۔حتمی نہیں کہا جا سکتا کہ ویکیسن کو سال میں کتنی بار استعمال کرنا پڑے گا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *