Home / اہم خبریں / تم لوگوں کی وجہ سے پارٹی کا بیڑہ غرق ہو گیا ۔۔۔۔۔!!! کہہ کر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نے استعفیٰ دے دیا

تم لوگوں کی وجہ سے پارٹی کا بیڑہ غرق ہو گیا ۔۔۔۔۔!!! کہہ کر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نے استعفیٰ دے دیا

Sharing is caring!

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر سید عبدالغفور شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی صدر سید شاہ محمد شاہ کی زیادتیوں کے سبب پارٹی سے دل برداشتہ ہو چکا ہوں۔

صوبائی صدر سندھ میں تنظیم سازی کے سلسلے میں کوئی مشاورت نہیں کرتے بلکہ پارٹی میں اقربا پروری کو جنم دے چکے ہیں اورپارٹی کو مضبوط کرنے کی بجائے سازش کے تحت تباہ کر رہے ہیں۔حال ہی میں تنظیم سازی کے سلسلے میں کیے جانیوالے فیصلے غیرقانونی اور غیرآئینی طور پر کیے گئے،

تنظیمی عہدے ایسے افراد کو دیئے گئے ہیں جو پارٹی کو ہمیشہ کمزور بنانے میں مصروف رہے ہیں، اس لئے احتجاجاََ عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *