Home / پاکستان / آرمی چیف نے 6 وفاقی وزرا کو بلا کر ان کے سامنے کون سی 3 باتیں رکھیں اور اس کے نتائج کیا برآمد ہوئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

آرمی چیف نے 6 وفاقی وزرا کو بلا کر ان کے سامنے کون سی 3 باتیں رکھیں اور اس کے نتائج کیا برآمد ہوئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

Sharing is caring!

تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کچھ روز پہلے تحریک انصاف کے وفاقی وزرا کو بلا کر سیدھا پیغام دیا جس کے بعد کابینہ میں تبدیلیاں آئیں۔فرائیڈے ٹائمز میں لکھے گئے اپنے کالم میں نجم سیٹھی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیدھی باتیں کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چھ وفاقی وزرا

کو ملاقات کیلئے بلایا اور ان کے سامنے تین باتیں رکھیں۔محکمہ صحت پنجاب نےکورونامریضوں کے متعلق سرکاری ہسپتالوں میں موجود سہولیات کے اعداد وشمار جاری کردیے 1: تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لوگوں میں غصہ بڑھ رہا ہے اور اس سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے کیونکہ لوگ اس بات پر غصہ ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے کس قسم کی حکومت

ان پر مسلط کردی ہے۔ 2: خیبر پختونخوا اور پنجاب میں وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کے ذریعے صورتحال کو قابو میں کیا جائے۔ 3: وفاقی حکومت کو زیادہ قابل اور ساکھ والی ٹیم کے ساتھ چلنا ہوگا، کم از کم معیشت کو ٹریک پر لانے کیلئے یہ ضروری ہے، وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے۔نجم سیٹھی کے

مطابق اس “نصیحت” کے نتیجے میں عمران خان نے ندیم بابر اور حفیظ شیخ کو برطرف کیا حالانکہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ وہ ان دونوں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *