Home / پاکستان / لاہور جلسہ۔۔!!!حکومت سے مقابلے کی تیاری ،پی ڈی ایم نے جوابی حکمت عملی بنا لی

لاہور جلسہ۔۔!!!حکومت سے مقابلے کی تیاری ،پی ڈی ایم نے جوابی حکمت عملی بنا لی

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے حکومتی ترجمان ہر روز بدلتے ہیں ۔

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم نے جلسے کی اجازت کے لیے درخواست نہیں دی جبکہ پی ڈی ایم نے باقاعدہ طور پر جلسے کی اجازت کی درخواست دی تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتی ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ لاہور جلسے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا حکومتی بیان پی ڈی ایم کی پہلی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اجازت دے یا نہ دے لاہورمیں جلسہ ہر صورت میں ہو گا اور مینار پاکستان میں ہی ہو گا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *