Home / پاکستان / ذوالفقار علی بھٹو کے افسوسناک انجام میں انکے اپنے وکلاء کا کیا کردار تھا ؟ برسوں بعد ایک ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر کے انکشافات

ذوالفقار علی بھٹو کے افسوسناک انجام میں انکے اپنے وکلاء کا کیا کردار تھا ؟ برسوں بعد ایک ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر کے انکشافات

Sharing is caring!

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کے وعدہ معاف گواہ مسعود محمود کا بیان ریکارڈ کرانیکا حکم دینے والے سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خواجہ ظہیر نے کیس کے حوالے سے اہم دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے صحافی اعزاز سید سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خواجہ ظہیر کا کہنا ہے

کہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیس میں وعدہ معاف گواہ کے پہلے اعترافی بیان میں بھٹو پر302 کا کوئی الزام نہیں تھا۔ان کا کہنا ہے کہ گواہ کے دو بیانات لیے گئے مگر بھٹو کے وکلا نے اس قانونی سقم کا فائدہ نہ اٹھایا۔ خواجہ ظہیر کا کہنا تھا کہ بھٹو کی سزا کی ذمہ داری اس وقت کی حکومت پر عائد ہوتی ہے مگر اس میں بھٹو کے وکلا کی نااہلی بھی شامل ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *