Home / پاکستان / ’’ عمران کو وزارتِ عظمیٰ سے ہٹایا جائے۔۔‘‘ عمران خان کوٹیکس گوشواروں میں اپنے تینوں بچوں کو ظاہر نہ کرنا مہنگا پڑ گیا، سپریم کورٹ میں میں بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

’’ عمران کو وزارتِ عظمیٰ سے ہٹایا جائے۔۔‘‘ عمران خان کوٹیکس گوشواروں میں اپنے تینوں بچوں کو ظاہر نہ کرنا مہنگا پڑ گیا، سپریم کورٹ میں میں بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انہوں نے عدالتِ عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق بیگم جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے بچے جب چھوٹے تھے تو انہوں نے جب انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ، ان گوشواروں میں ان تین بچوں کو ظاہر ہی نہیں کیا گیا۔بیگم جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ وہ پہلے دائر کی گئی نظرثانی درخواست کو بھی منظور کریں۔یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ سرینا عیسیٰ کی جانب سے انیس جون کو سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف چوالیس صفحوں پر مشتمل نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *