Home / پاکستان / مریم نواز بیرون ملک جائیں گی اور نواز شریف۔۔۔ !!! (ن)لیگ اندر خانے کیا بڑی ڈیلیں کرنے جا رہی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

مریم نواز بیرون ملک جائیں گی اور نواز شریف۔۔۔ !!! (ن)لیگ اندر خانے کیا بڑی ڈیلیں کرنے جا رہی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

Sharing is caring!

) ڈیل کی جا رہی ہے جس کے تحت مریم نواز بیرون ملک جائیں گی اور نواز شریف ملک واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شریف خاندان کی ڈیل کی کوششوں کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔نبیل گبول کا دعویٰ ہے کہ اس وقت ڈیل کی کوششیں چل رہی

ہیں، معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔ اس مرتبہ صرف باہر جانے کی نہیں، بلکہ واپس آنے کی بات بھی ہو رہی ہے۔ جو ڈیل کی جا رہی ہے اس کے تحت مریم نواز باہر جائیں گی جبکہ نواز شریف ملک واپس آ جائیں گے۔ نبیل گبول نے نواز شریف الزام عائد کیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے باہر گئے اور کہا کہ میرے پاس اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہوئی،

اس وقت بھی ن لیگ کی ڈیل چل رہی ہے، ملاقاتیں چل رہی ہیں۔ہمارے پاس ثبوت ہیں مسلم لیگ ن نے کیا کیاڈیل کی ہے ہمارے دل میں بہت سے راز ہیں۔ نبیل گبول مزید کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں رہے یانہیں نقصان کسی کانہیں ہے، پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں نہیں رہتی تونقصان مسلم لیگ ن کاہے، ہمیں پی ڈی ایم میں نہیں رکھناچاہتےتوفضل الرحمان اعلان کردیں، اعلان کامطلب ہو گا ہم نے پی

ڈی ایم کونہیں چھوڑابلکہ ہمیں نکالاگیا۔دوسری جانب اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی جانب سے بھی بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب ڈدر مریم نواز کے باہر جانے کی باتیں کی جارہی ہیں لیکن

اب تو وطن واپس آنے کا موسم ہے ، نواز شریف کے انٹرنیشنل جمہوری طاقتوں سے رابطے ہیں جس سے یہ خوفزدہ ہیں ، جب کہ پی ڈی ایم کا ساتھ نہ دینے والوں کوعوام مسترد کردے گی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *