Home / پاکستان / چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کی فواد چوہدری سے ملاقات، روزہ اور عیدکب ہو گی ؟ دونوں کی جانب سے اعلان کر دیا گیا

چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کی فواد چوہدری سے ملاقات، روزہ اور عیدکب ہو گی ؟ دونوں کی جانب سے اعلان کر دیا گیا

Sharing is caring!

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیئے کوششیں کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔چیئرمیں رویت ہلال کمیٹی نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

کی جانب سے 12 اپریل کو آبزرویٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ۔فوا دچوہدری نے کہاکہ سائنس کی مدد سے چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں، مولانا عبدالخبیر نے اپنے موبائل فون میں وزارت کی تیار کردہ چاند کی ایپ بھی حاصل کی

۔مولانا عبد الخبیر نے کہاکہ رویت ہلال کمیٹی اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چاند کی روئت کے حوالے سے ملکر کام کرینگے، چیئرمیں رویت ہلال نے فواد چوہدری کی سائنس کے شعبہ میں خدمات کی تعریف کی ۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *