Home / Uncategorized / پاکستان کا ترکی سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کی فیصلہ، دشمنان پاکستان کی ٹانگیں کانپنے لگیں

پاکستان کا ترکی سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کی فیصلہ، دشمنان پاکستان کی ٹانگیں کانپنے لگیں

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) ایسا ہتھیار جو بھارت کے اوسان خطا کر دے گا، پاکستان نے ترکی سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم ترین دفاعی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے بھارت کیساتھ اپنی سرحد کے دفاع اور نگرانی کو مزدی موثر بنانے کیلئے ترکی سے جدید ترین ڈرونز خریدنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ترکی نے حالیہ کچھ برسوں کے دوران جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی میں زبردست مہارت حاصل کی ہے۔ ترکی ڈرون ٹیکنالوجی کے معاملے میں دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکا ہے۔ یہ ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی ہی تھی جس کی وجہ سے آذربائیجان نے حالیہ جنگ میں آرمینیا کی فوج کو بری طرح شکست سے دوچار کیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اس وقت کئی ترک دفاعی کمپنیوں کیساتھ ڈرونز کی خریداری کیلئے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *