Home / پاکستان / اب یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔( ن) لیگ نے چندہ مانگنا شروع کردیا ، لاہور جلسے کے لیے کتنے لاکھ اکٹھے کر سکے ؟ جانیے

اب یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔( ن) لیگ نے چندہ مانگنا شروع کردیا ، لاہور جلسے کے لیے کتنے لاکھ اکٹھے کر سکے ؟ جانیے

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے آئندہ جلسے کے لیے چندہ مہم کا آغاز کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے لیے چندہ دینے کی درخواست پارٹی رہنماؤں، اراکین اسمبلی اور کاروباری شخصیات سے کی۔

مسلم لیگ ن کی درخواست پر کاروباری شخصیات، اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے نقد چندہ جمع کرانا شروع کردیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا کہ ’فیصل کھوکھرنے30، سیف الملوک نے20لاکھ جبکہ سابق لیگی چیئرمین عمران شاہ نے 10لاکھ روپے فنڈ میں جمع کروائے‘۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *