Home / پاکستان / حالات قابو سے باہر ،حکومت سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے جارہی ہے۔۔۔!!!تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

حالات قابو سے باہر ،حکومت سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے جارہی ہے۔۔۔!!!تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

Sharing is caring!

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پاکستان کے متعلق آرڈیننس سے بینک سے حکومت پاکستان کی نمائندگی ختم کی جائے گی ۔حکومت کا یہ اقدام اٹھانے کا مقصد سٹیٹ بینک کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف) کے حوالے کرنا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز

کے مطابق شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ریلوے وزیر مزدوروں سے کہتے ہیں یہ ریلوے خسارہ آپ کی وجہ سے ہے، اعظم سواتی کا مزدورں سے یہ بات کہنا اور ریٹائر ڈ ملازمین سے گفتگو قابل افسوس ہے،مہنگائی بڑھتی جارہی ہے لیکن تنخواہ میں ٹکے کا اضافہ نہیں ہوا،ایف بی آر کو آئی ایم ایف نے 27 فیصد ٹیکس بڑھانے کا کہا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *