Home / پاکستان / خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی! فردوس عاش اعوان کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی! فردوس عاش اعوان کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

Sharing is caring!

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اورسلیم بریارشوکازنوٹس جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اورسلیم بریارشوکازنوٹس جاری کردیا گیا۔این اے75ڈسکہ ضمنی الیکشن الیکشن کمیشن نےمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور (ق)لیگ کےچودھری سلیم بریارکوشوکازنوٹس جاری کیا،

الیکشن کمیشن نےفردوس عاشق اعوان اورسلیم بریارکو2روزمیں جواب دینےکی ہدایت کی۔ق لیگ کےسینئرنائب صدرچودھری سلیم بریارنے9اپریل کوحلقےکادورہ کیاتھا، چودھری سلیم بریارنےحلقےکیلئے50کروڑکےترقیاتی پیکج کااعلان کیاتھا جبکہ فردوس عاشق نےبھی پریس کانفرنس میں ترقیاتی پیکج کااعلان کیاتھا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عائد پابندی کے باوجود مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ذیشان رفیق ضمنی الیکشن کے دوران بونکانوالا پولنگ اسٹیشن پہنچے،ذیشان رفیق کے پولنگ اسٹیشن پہنچنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لیگی ایم پی اے کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا جس کے باعث پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی ذیشان رفیق کو واپس جانے کی ہدایت کی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *