Home / پاکستان / کرکٹ شائقین کےکام کی خبر :بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کرکٹ شائقین کےکام کی خبر :بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Sharing is caring!

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک )ٹی 20 کرکٹ میں تیز رفتاری سے چھ ہزاررنز مکمل کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے کا ہدف جنوبی افریقہ کے خلاف سنگل سکور لیتے ہوئے مکمل کیا۔تیز رفتاری سےچھ ہزار رنز مکمل کرنے والوں

میں کر س گیل پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *