Home / پاکستان / جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک میرے پاس نہیں ہوتی ، جسکا جہاز ہے اس سے پوچھو ۔۔۔۔۔ کس سوال کے جواب پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے ؟ جانیے

جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک میرے پاس نہیں ہوتی ، جسکا جہاز ہے اس سے پوچھو ۔۔۔۔۔ کس سوال کے جواب پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے ؟ جانیے

Sharing is caring!

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کےکرداراور جہاز کے استعمال کے سوال پر پھٹ پڑے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ 17شوگر ملز کو نوٹس ملے،

ان میں سے صرف ایک مل جہانگیر ترین کی ہے، اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم سے ملاقات کریں، عمران خان خندہ پیشانی سے جہانگیر ترین کی ہر بات سنیں گے، وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کےکردار اور جہاز کے استعمال کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک نہیں دیکھتے ، یہ سوال انہی سے پوچھیں ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *