لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اہم اجلاس آج ایک بجے سہ پہر بلاول ہاوس کراچی میں ہو گا جس میں پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم میں شامل رہنے کے حوالے سے اہم فیصلہ ہو گا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منور انجم
نےبتایا کہ کورونا کی وجہ سے سی ای سی کے ممبران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوگے۔