Home / پاکستان / 2009 میں مریم نواز کو شہزادوں اور شیخوں کے دیس سے ایک بیش قیمت گاڑی تحفے میں ملی تھی ، اس گاڑی کے ساتھ لاڈو رانی نے بعد میں کیا گیم ڈالی ؟ حیران کن تفصیلات

2009 میں مریم نواز کو شہزادوں اور شیخوں کے دیس سے ایک بیش قیمت گاڑی تحفے میں ملی تھی ، اس گاڑی کے ساتھ لاڈو رانی نے بعد میں کیا گیم ڈالی ؟ حیران کن تفصیلات

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک )نیب کے پاس موجود تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 1991/92میں زمانہ طالب علمی سے ہی 14لاکھ روپے سے زائدکے اثاثوں کی مالک تھیں اور1992/93 میں ان کی دولت میں بے تحاشا اضافہ ہوا، انکے اثاثے بڑھ کر3کروڑ سے زائد ہو گئے ، مریم نواز حدیبیہ انجینئرنگ میں

ڈائریکٹر اور 424400 شیئرز کی مالک رہیں، نیب ذرائع کے مطابق مریم نواز 2001سے 2003 تک مہران رمضان ٹیکسٹائل ملز میں 1000شیئرز کی مالک رہیں، انکم ٹیکس میں شیئرز ظاہر ہی نہ کئے ،اتفاق شوگر ملز میں 55ہزار شیئرز ہونے کے باوجود ظاہر نہ کئے ،مریم نواز کے چودھری شوگر ملز میں 1 کروڑ 24 لاکھ 14 ہزار 455 شیئرز تھے مگر 54 لاکھ 1ہزار455ظاہر کیے ، متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان نے 2009 میں بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفتاً دی، اسی سال 2کروڑ81 لاکھ کی بیچی مگر وہی گاڑی 2012 میں دوبارہ ملکیتی ظاہر کر دی، مریم نواز کی 2009 میں آمدن نامعلوم ذرائع سے 44 لاکھ تھی، 22 لاکھ نواز شریف کو اور 10 لاکھ کلثوم نواز کو تحفتاً دے دئیے ،مریم نواز 2008 میں چودھری شوگر ملز کے 1کروڑ 24 لاکھ 1ہزار455 شیئرز کی مالک رہیں،نیب لاہور کی جانب سے سعید سیف بن جابر ال سودی کو شیئرز کی تفصیلات 7 دسمبر تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *