Home / پاکستان / یہ ہے تماری اوقات : بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا سب کے سامنے کیا کیا؟ حیران کن خبر

یہ ہے تماری اوقات : بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا سب کے سامنے کیا کیا؟ حیران کن خبر

Sharing is caring!

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا معاملہ زیر بحث آیا، بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس

کے شرکاء کو بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا۔جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا، جس پر اجلاس کے شرکاء نے تالیاں بھی بجائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں، عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *