Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کے بیان نے پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم سب کو ہکا بکا کر ڈالا

بریکنگ نیوز: میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کے بیان نے پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم سب کو ہکا بکا کر ڈالا

Sharing is caring!

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جمہوریت کے لیے جانیں اور قربانیاں دیں ہیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر ایسے الزامات نہیں لگائے جاسکتے جن میں کوئی حقیقت نہ ہو۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *