اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی تجربہ کار ٹیم کو خبر ہو کہ جن کے آپ نے پیٹ پھاڑنا تھے انہوں نے آپ کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا۔شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان کا جعلی اعتماد دیکھیں کل تک لاڑکانہ
، کراچی جا کر پیپلز پارٹی کی دہلیز پر جھکے ہوئے تھے ، ان سے تعاون کی بھیک مانگ رہے تے اور آج انہیں شوکاز نوٹس جاری کر کے پھاڑنے کا موقع دے رہے ہیں ۔