Home / پاکستان / نیب مریم نواز کو گرفتار کرنے سے پہلے ایک کام ضرور کرے ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑا حکم جاری

نیب مریم نواز کو گرفتار کرنے سے پہلے ایک کام ضرور کرے ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑا حکم جاری

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جاتی امرا اراضی کیس میں حفاظتی ضمانت کیس میں درخواست ضمانت نمٹا دی، عدالت نے نیب کو حکم دیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور گرفتاری سے10 روز قبل مریم نواز کو آگاہ کیا جائے، تاکہ وہ عدالت سے رجوع کرسکیں،

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اورجسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی ، مریم نواز عدالت پیش ہوئیں،عدالت کے روبرو نیب پراسیکیوٹر کے موقف اختیار کیا کہ 10اپریل کو جواب جمع کروادیا ہے، عدالت نے نیب سے استفسار کیا کیا وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں؟نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے گئے ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *