جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے مانسہرہ میں گھر پر چھاپہ مارکر انہیں گرفتار کیا گیاہے ۔بتایا گیاہے کہ مفتی کفایت اللہ کو ریاست کے خلاف بیانات دینے پر گرفتار کرتے ہوئے
مانسہرہ کے قید خانے میں منتقل کر دیا گیاہے ۔ جمعیت علماءاسلام کے رہنما کو تین پی ایم او کے تحت حراست میں لیا گیاہے