Home / پاکستان / ایک ہی مرد مجاہد تھا جو۔۔۔۔خادم حسین رضوی نے میر ظفر اللہ جمالی کے حوالے سے کیا بڑی بات کہی تھی ؟ حیران کن انکشاف

ایک ہی مرد مجاہد تھا جو۔۔۔۔خادم حسین رضوی نے میر ظفر اللہ جمالی کے حوالے سے کیا بڑی بات کہی تھی ؟ حیران کن انکشاف

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر خادم حسین رضوی کے بیان کا ایک کلپ وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے میر ظفر اللہ جمالی کے حوالے سے انکشاف کیے ہیں ۔کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خادم حسین رضوی نے میر ظفر اللہ جمالی کے قومی اسمبلی میں ختم نبوت پر اپنے موقف پر ڈٹ جانے کے بیانات پر تعریف کررہے ہیں ۔

خادم حسین رضوی کے مطابق کسی اسمبلی ممبر نے ختم نبوت پر کوئی بات نہیں کی اس وقت بس ایک ہی مرد مجاہد تھا جس نے اپنی آواز بلند کی اوراپنے موقف پر ڈٹے رہنے کے بعد اسمبلی چھوڑ کرچلا گیا۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف بولنے پر قیامت تک کسی اور کا نام رہے نہ رہے میر ظفراللہ جمالی کا نام ضرور رہے گا۔میر ظفر اللہ جمالی کی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی وجیہ یہی تھی کہ ان کا ماننا تھا اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *