Home / اہم خبریں / ’’ پیپلز پارٹی سے ’ باپ‘ کو باپ بنانے کی توقع نہ تھی۔۔۔‘‘مولانا کے بیان پر پی پی بھی میدان میں آگئی، ناقابلِ یقین قدم اُٹھا لیا

’’ پیپلز پارٹی سے ’ باپ‘ کو باپ بنانے کی توقع نہ تھی۔۔۔‘‘مولانا کے بیان پر پی پی بھی میدان میں آگئی، ناقابلِ یقین قدم اُٹھا لیا

Sharing is caring!

نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اپنے الفاظ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سےمطالبہ ہےاپنےالفاظ ‏واپس لیں فضل الرحمان سےایسی توقع نہیں تھی انہوں نےگالی دی ہے۔قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ہم ‏اپوزیشن جماعتوں کوساتھ لےکرچلناچاہیے ہمارےآپس کےاختلافات سےحکومت کوفائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ محمدزبیر، احسن اقبال، شاہدخاقان عباسی کا رویہ دیکھ لیں، ان کارویہ ایساہےکہ ‏پی ڈی ایم سےآپ نکلتےکیوں نہیں ہیں اپنی بےعزتی سمجھتاہوں کہ محمدزبیرکہہ رہےآپ پی ڈی ‏ایم نہیں ہیں اگر احترام کا رشتہ نہ ہوتاتومیں بھی بتاتاکس کاباپ کون ہے۔قمرزمان کائرہ نے

کہا کہ مولانافضل الرحمان سےمطالبہ ہےاپنےالفاظ واپس لیں، فضل الرحمان ‏سےایسی توقع نہیں تھی انہوں نےگالی دی ہے ہمیں پی ڈی ایم سےنکالنےکیلئےن لیگ نےمنصوبہ ‏بنایا اعتراف کرلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محمدزبیر بتادیں کون سی ڈیل تھی جس پربات نہیں بن سکی اورتوپیں نکل ‏آئیں؟

جس پر محمد زبیر نے جواب دیا کہ ایسی کوئی ڈیل نہیں تھی۔واضح رہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سینٹ کے اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی تھی جس کے بعد پی ڈی ایم کی جانب سے پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا تھا،

شوکاز نوٹس کو پیپلز پارٹی نے اپنی توہین قرار دیا اور پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا-

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *