Home / پاکستان / پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، میجر جنرل بابر افتخار نے واضح اعلان کر دیا

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، میجر جنرل بابر افتخار نے واضح اعلان کر دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کی دوسری لہر کا بہتر طور پر مقابلہ کر رہے ہیں،دوسری لہرمیں ہم سب کو زیادہ احتیاط اور ایک دوسرے کی مدد کرنیکی ضرورت ہے، اسمارٹ لاک ڈاون یقینی بنانے کیلئے فوجی دستے تعینات کیے گئے۔تفصیلات کے کورونا کی دوسری لہر اور این سی او سی کے کردار پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم کورونا کی دوسری لہر کا بہتر طور پر مقابلہ کر رہے ہیں،

دوسری لہرمیں ہم سب کو زیادہ احتیاط اور ایک دوسرے کی مدد کرنیکی ضرورت ہے، اسمارٹ لاک ڈاون یقینی بنانے کیلئے فوجی دستے تعینات کیے گئے،خاص طور پر فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہم کورونا کی دوسری لہر کا بہتر طور پر مقابلہ کر رہے ہیں۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے دوسری لہرمیں ہماری تیاری پہلی لہرکے مقابلے میں خاصی بہتر ہے، پہلی لہرمیں جوخامیاں سامنے آئیں، انہیں ہنگامی بنیادوں میں دور کرنے کے اقدامات کیے،وبا سے نمٹنے کی حکمت عملی اورفیصلوں میں فوج کے آئی ٹی سسٹمز کا فائدہ اٹھایا گیا، اسمارٹ لاک ڈاون یقینی بنانے کیلئے فوجی دستے تعینات کیے گئے، این سی او سی میں فوجی اورسویلین مربوط نمائندگی ہے، یہ تجربہ بہت اچھا رہا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے میں پہلے دن سے پاک فوج ہرحکومتی کوشش کا حصہ ہے، آئی ایس پی آر کے این سی او سی کا انفارمیشن آرم کی حیثیت سے ہم نے دیکھا، میڈیا نے اربوں روپے کی آگاہی مہم مفت چلائی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے آگاہی مہم میں میڈیا کے کردار کی تعریف بھی کی گئی۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *