اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے ٹی ایل پی پر پابدنی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصلہ اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کے تحت کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلی کیا ہے ، یہ
فیصلہ اینٹی ٹیر ازم ایکٹ کے تحت کیا گیا ہے، اس وقت جی ٹی روڈ اور موٹر وے مکمل بحال ہوچکی ہے۔ مظاہرین کی جانب سے موٹرے اور سڑکوں کو بند کرنے کی کوشش کی گئی ، ایمبولینسوں کو روکا گیا ،