Home / پاکستان / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات، کونسے بڑے معاہدے ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات، کونسے بڑے معاہدے ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

Sharing is caring!

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں جاپان کے سفیر متسودا کونینوری نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور

مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور علاقائی استحکام کے لیے جاپان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں۔جاپانی سفیر متسودا کونینوری نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی خصوصا افغان امن عمل اور انہوں نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *